علمی بعث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

""علمی بعث"" الفاظ اور معنی و مفہوم پر مبنی علمی بعث شروع کی جائے .یہ زمیداری کون پوری کرے گا اور کب؟ کئی الفاظ اپنے معنی و مفہوم کے لحاظ سے متنازع ہیں۔ مثلا مکروہ" خدانخواستہ . شریعت اور مزاح .وغیرہ۔ یہ بعض اوقات گول مول اور بے ترتیبی سے لکهے اور بولے جاتے ہیں۔ مزاح کو اکثر مذاق لکهااور بولاجاتاہے۔ جدانخواستہ . بالفرض کی جگہ کہا اورلکها خاتا ہے اور شریعت کو ایک فرد کے جاری کردہ فرمان کے طور شہرت دے دی گئی ہے۔ جبکہ شریعت کسی اور کی باتونکی کا نچوڑ اور یا پهر کئی لوگونکی مشاورت سے طے پانے والی شرع ہوتی ہے۔ چونکہ معاشرے کے ٹهیکہ دار وں نے انسان کی شناخت محبت کی جگہ نفرت اور تعمیر کی بجائے تخریب پر استوار کر رکهی ہے۔ مذہب کی بنیاد تعصب ہے۔ جبکہ انسانئت کے رشتے پس پشت ڈال دیے گئے ہیں۔ اہل علم کو آگے آنا چاہیے اور معاشرے کو ان تنگ نظر راہبوں اور پنڈتوں کے جال و فسوں کا مقابلا کرنا وقت کا تقاضا ہے! اب انسانی دویوں میں منفی کی جگہ مثبت کی بنیاد پر استوار کیا جانا چاہیے۔