علم اشتقاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علمِ اشتقاق یا اشتقاقیات (Etymology) علمِ زبان کی وہ شاخ ہے جس میں الفاظ کی ساخت، اُن کی اصل (ابتدائی ماخذ)، لسانی تغیرات اور اُن کے معنی سے بحث کی جاتی ہے۔