مندرجات کا رخ کریں

علم القدم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم القدم کا لفظ انگریزی کے ichnology کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ حیاتیات کی وہ شاخ ہے جس میں متحفر (fossilized) نقوش قدم کی مدد سے ان نامیات کی سرگرمیوں، رویوں اور کردار کا مطالعہ کیا جاتا ہے کہ جن کی وجہ سے وہ متحفر نقوش پیدا ہوئے ہوں۔ اس کو انگریزی میں بھی ichnology کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ikhnos یونانی کا لفظ ہے جس کے معنی نقش قدم کے ہوتے ہیں۔