علم الوراثہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موجودہ علم الابدان (طب) میں علم الوراثہ ایک اہم شاخ ہے اور اس میں انسان سے نسل در نسل چلنے والی خصوصیات کا مطالعہ اور اس کی اصلاح کی جاتی ہے۔