باطنیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علم باطن سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
باطنیہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔

باطنیت یا علم باطن یا عرفان ایک عقیدہ یا نظریہ کہ انسان وجدانی طور پر بصیرت کے ذریعے، جو عام فہم یا حسی شعور کی نسبت زیادہ فوری براہ راست طریقہ ہے، خدا یا مذہبی صداقت کو جان سکتا ہے؛ دل کی روشنی یا خاص انکشاف کے ذریعے اسرار وجود کے حل کی تلاش؛ انسانی تجربات سے خارج نظریات پر خواب نارویائی غور اور ظن وتخمین۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت