مندرجات کا رخ کریں

علم بدیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بدیع یا علم بدیع اس علم کا نام ہے جس میں صنائع معنوی اور لفظی بیان کیے جائیں۔ یہ صنائع صرف آرائش سخن کے لیے ہوتے ہیں۔ البتہ ان کے بر محل استعمال سے کلام میں معنی خیزی اور لطافت پیدا ہو جاتی ہے، لیکن بے تکلفی سے یہ صنائع آ جائیں تو حسن کلام کا سبب بن جاتے ہیں۔

اقسام

[ترمیم]

صنائع کی دو اقسام ہیں:

  • صنائع معنوی: معنی میں کوئی صفت رکھی جاتی ہے۔
  • صنائع لفظی: معنوی خوبی کو لفظی خوبی پر فوقیت حاصل ہے۔

صنائع معنوی

[ترمیم]

اس کی کئی اقسام ہیں:

صنائع لفظی

[ترمیم]
  • صنعت تجنیس
    • تجنیس تام
      • تجنیس تام مستوفی
      • تجنیس تام مماثل
    • تجنیس مرفوع
    • تجنیس خطی
    • تجنیس منحرف
    • تجنیس مزید
  • صنعت اشتقاق
  • صنعت لذوم مالا یلزم

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]