مندرجات کا رخ کریں

علم دوا سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم دوا سازی[1] (انگریزی: Pharmaceutics فارماسیوٹکس) دوا سازی کی ایک شاخ ہے جس میں ادویات کو مختلف قابل استعمال شکلوں میں تیار کرنے کے اصول و طریقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں دوا کے فعال اجزا کو گولی، کیپسول، شربت، انجکشن، مرہم اور کریم وغیرہ کی شکل میں تیار کرنا، ان کی خصوصیات کو برقرار رکھنا اور دوا کو جسم تک مؤثر طریقے سے پہنچانے کے طریقوں کا مطالعہ شامل ہے۔

یہ علم ادویہ (فارماکولوجی) سے مختلف ہے۔ فارماکولوجی میں زیادہ تر یہ پڑھا جاتا ہے کہ دوا جسم پر کیا اثر کرتی ہے جبکہ فارماسیوٹکس میں یہ کہ دوا کس شکل اور طریقے سے تیار کی جائے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ حکیم غلام نبی (1967)۔ لغات طب (پہلا ایڈیشن)۔ بہاولپور: اردو اکیڈمی۔ ص 376