ہواپیمائی (aeronautics)، ایک ایسا شعبۂ علم ہے جسمیں اُن آلات (machines) پر تحقیق کی جاتی ہے جو ہوا میں پرواز کرسکیں، یعنی ایسی طرازات (techniques) پر تحقیق و مطالعہ جو ہوائی جہازوں (aircraft) سے متعلق ہوں۔