علم فطریات
ظاہری ہیئت
علم فُطریات (Mycology مائیکولوجی) حیاتیات کی وہ شاخ ہے جو پھپھوند یا فطر (fungi) کے مطالعے سے متعلق ہے، جس میں ان کی درجہ بندی، جینیات، حیاتی کیمیائی خصوصیات اور انسانوں کی طرف سے ان کے استعمال شامل ہیں۔[1] پھپھوندیاں آتش گیر مادہ، خوراک، روایتی طب، بعض ذہنی اثر ڈالنے والے مادّوں (entheogens)، زہر اور عدویٰ کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔ خمیر (yeasts) پھپھوند کی ان اقسام میں سے ہیں جنھیں خاص طور پر خوراک کی تیاری میں بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dilip K. Arora; George G. Khachatourians (2001). George G. Khachatourians; Arora (eds.). Agriculture and Food Production (بزبان انگریزی) (1st ed.). Amsterdam New York: Elsevier. ISBN:978-0-444-50657-3.