علم وعظ
Jump to navigation
Jump to search
علم الوعظ یا علم وعظ وہ علم ہے کہ جس میں وعظ کے معنی و مفہوم، تیاری، مقصد اور پیش کرنے کے طریقوں کی بابت مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس علم کے ماہر کو واعظ اور اس کے پیغام کو وعظ کہتے ہیں۔