علوم ثلاثہ (انگریزی: Trivium) سات آزاد فنون کا نچلا حصہ ہے اور اس میں قواعد، منطق اور علم بیان (بلاغت) شامل ہیں۔