علوی شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علوی شاہی سلسلہ
Alaouite dynasty
Alawite dynasty
سلالة العلويين الفيلاليين
ملکمراکش
نسلیتمراکش
قیام1631
بانیMoulay Ali Cherif
موجودہ سربراہمحمد ششم مراکشی
مذہباہل سنت مالکی
جائیدادمراکش

علوی شاہی سلسلہ (انگریزی: Alawite dynasty / Alaouite dynasty) (عربی: سلالة العلويين الفيلاليين) موجودہ مراکشی شاہی خاندان ہے۔ شریف ابن علی 1631ء میں تافیلالت کا امیر بنا۔ اس کا بیٹا مولائی الرشید (1664–1672) ملک کو متحد اور پرسکون کرنے میں کامیاب رہا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]