علوی نستعلیق فونٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علوی نستعلیق فونٹ

Alvi nastaleeq logo.jpg

شائع کردہ

امجد حسین علوی

ویب سائٹ

علوی بلاگ

اجرا 1.0

2008

اجازہ

صارف وقف

علوی نستعلیق فونٹ کا اجرا 2008ء میں مختلف فورمز پر بڑی دھوم دھام سے ہوا۔ اس کے خالق پشاور سے تعلق رکھنے والے فونٹ ساز امجد حسین علوی ہیں جو اس سے قبل بھی برصغیر پاک و ہند میں رائج قرآنی رسم الخط پر مبنی کچھ فانٹس بنا چکے ہیں جن میں سے "المصحف" فانٹ نمایاں ہے۔ اس فونٹ نے انٹرنیٹ پر اردو میں انقلاب برپا کر دیا۔ اس سے پہلے نستعلیق فونٹ سست رفتاری کی وجہ سے انٹرنیٹ پر قابل استعمال نہ تھے۔ اگرچہ امجد علوی نے اپنی کاوش کو ایم ایس ونڈوز پر ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیے موزوں بتایا، مگر حقیقت میں یہ ویب براؤزر پر بھی سبک رفتار ثابت ہوا اور نہ صرف ونڈوز بلکہ لینکس پر فائرفاکس میں بہت اچھی کارکردگی پیش کی۔ اس فونٹ بھی ترسیمہ جاتی یعنی لگیچر بیسڈ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]