علیشبہ یوسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
علیشبہ یوسف
معلومات شخصیت
پیدائش 16 ستمبر 1985 (32 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
شوہر ریان دررانی (2009–تاحال)
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ

علیشبہ یوسف 16 ستمبر 1985 کو پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ اور وی جے ہیں۔ ان کے مشہور ڈرامے میرے درد کو جو زبان ملے، میں عبدالقادر ہوں، عینی کی آئے گی بارات اور تنہائیاں نئے سلسلے ہیں۔