علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
(علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
![]() علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا نشان | |
شعار | عَلَّمَ الاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَم |
---|---|
اردو میں شعار | انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا (قرآن 96:5) |
قسم | سرکاری |
قیام |
1875 (بطور ایم اے او کالج) 1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) |
انڈومنٹ | $18.2 ملین [1] |
چانسلر | سیدنا مفددل سیف الدین[2] |
وائس چانسلر | پروفیسر طارق منصور |
تدریسی عملہ | 2,000 |
طلبہ | 30,000 |
پتہ |
Public Relations Office, Academic Block, The Aligarh Muslim University, Aligarh (UP) 202002, India E-MAIL ID، علی گڑھ، اتر پردیش، India |
کیمپس | شہری 467.6 ہیکٹر (1,155 acre) |
سرنامیہ | اے ایم یو |
رنگ | |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت), قومی تشخیص اور ایکریڈیشن کونسل, بھارتی یونیورسٹیوں کی تنظیم (AIU) |
ویب سائٹ | www.amu.ac.in |
سر سید احمد خان نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا:
” | میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔ | “ |
![]() |
ویکی کومنز پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
قابل ذکر علمی[ترمیم]
وغیرہ
عطیہ[ترمیم]
1918ء میں حیدرآباد، دکن کے نواب میر عثمان علی خان نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے لیے 5 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔[3][4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2013-03-01/news/37372171_1_bhu-s-institute-publication-and-publicity-cell-rahat-abrar۔
|title=
غیر موجود یا خالی ہے (معاونت) - ↑ https://www.amu.ac.in/about3.jsp?did=7908
- ↑ https://telanganatoday.com/reminiscing-seventh-nizam-enormous-contribution-education
- ↑ https://www.missiontelangana.com/nizam-gave-funding-for-temples-and-hindu-educational-institutions
زمرہ جات:
- Instances of Infobox university using image size
- Pages using infobox university with unknown parameters
- 1875ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- اتر پردیش کی جامعات
- برطانوی ہند میں 1875ء کی تاسیسات
- برطانوی ہندوستان
- بھارت میں اسلامی جامعات اور کالج
- بھارت میں مرکزی جامعات
- تحریک پاکستان
- جامعات انجمن دولت مشترکہ
- جامعہ علی گڑھ
- علی گڑھ