علی ارباش
Appearance
فضیلۃ الشیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
علی ارباش | |||||||
(ترکی میں: Ali Erbaş) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 ستمبر 1961ء (63 سال) کابادوز |
||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
فرقہ | اہل سنت | ||||||
فقہی مسلک | حنفی | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
مناصب | |||||||
صدر محکمہ مذہبی امور (18 ) | |||||||
آغاز منصب 16 ستمبر 2017 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مرمرہ یونیورسٹی (–1987) امام خطیب اسکول |
||||||
تخصص تعلیم | اسلامیات | ||||||
تعلیمی اسناد | ایم اے | ||||||
پیشہ | عالم ، استاد جامعہ ، مفتی اعظم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی ، عربی ، فرانسیسی | ||||||
درستی - ترمیم |
علی ارباش (ترکی زبان: Ali Erbaş) ایک ترک عالم دین اور ترکی کے وزیر برائے مذہبی امور ہیں۔
پیدائش
[ترمیم]سنہ 1961ء میں ترکی کے صوبہ اردو میں یشیل یورت میں پیدا ہوئے۔[1]
تعلیم
[ترمیم]ابتدائی تعلیم یشیل یورت سے حاصل کی اور کامل تعلیم سقاریہ میں امام خطیب اسکول سے سنہ 1984ء میں مکمل کی۔[1]
سنہ 1987ء میں مرمرہ یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا اور اسی یونیورسٹی سے سنہ 1993ء میں شعبہ تاریخِ مذاہب میں پی ایچ ڈی کیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Prof Dr. Ali ERBAŞ"۔ Diyanet۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2020