علی اکبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علی اکبر ابن حسين سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
علی اکبر
علی‌اکبر.png 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 662  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مدینہ منورہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 13 اکتوبر 680 (17–18 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
واقعہ کربلا
مدفن روضۂ امام حسين  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
والد حسین ابن علی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ لیلیٰ بنت ابی مرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں واقعہ کربلا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر

علی الاکبر بن حسين‎ (شعبان 44ھ / نومبر 664ء تا محرم 61ھ / اکتوبر 680ء) حسین ابن علی اور لیلیٰ بنت ابی مرہ کے فرزند تھے۔

ان کو ہمشکل مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی کہتے ہیں نہایت حسین و خوبصورت تھے آپ اپنے والد کی آنکھوں کی بینائ تھے آپ کی عمر 18 برس تھی آپ اپنے والد کے ساتھ 10 محرم کو کربلا میں نہایت بے دردی کے ساتھ شھید کر دیا گیا-