مندرجات کا رخ کریں

علی اکبر ولایتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Ali Akbar Velayati
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1945-06-24) 24 جون 1945ء (80 سال)
جماعتIslamic Association of Physicians of Iran
Islamic Coalition Party[1]
شریک حیاتShirin Khoshnevisan (1980–2003, her death)
Leyla Enayati (2007–present)[2]
مادر علمیتہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز
جانزہاپکنز یونیورسٹی
 

علی اکبر ولایتی (فارسی: علی‌اکبر ولایتی؛ پیدائش 24 جون 1945) ایک ایرانی قدامت پسند سیاست دان اور معالج ہیں۔ وہ اس وقت مصلحت تشخیص کونسل کے رکن ہیں۔ ولایتی شہید بہشتی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں ممتاز پروفیسر، بین الاقوامی امور میں سپریم لیڈر کے سینئر مشیر اور اسلامی آزاد یونیورسٹی کے بانیوں اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ ہیں۔

  1. Mehdi Jedinia (26 اگست 2010)، Ahmadinejad Faces New Conservative Challenge: Relations with Motalefeh party strained by series of disputes، Institute for War & Peace Reporting، 2017-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-05
  2. تمام اطلاعات خانوادگی کاندیداهای ریاست جمهوری یازدهم
  3. نشان‌های دولتی در روزهای پایانی خاتمی و احمدی‌نژاد به چه‌کسانی رسید؟ (بزبان فارسی)۔ Tasnim News Agency۔ 24 اگست 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-15