علی بابا تاج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علی بابا تاج اردو، فارسی اور ہزارگی زبان کا شاعر ہے۔ آپ زیادہ تر اردو اور فارسی شاعری کی بدولت مشہور ہوئے۔ اعلیٰ تعلیم جامعہ بلوچستان سے حاصل کیا۔

آپ 1977ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے ان کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے ہے ۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے ہیں ان کا پہلا شعری مجموعہ ( مٹھی میں کچھ سانسیں) 2007ء میں شائع ہوا۔ ان کا زیادہ رحجان آزاد نظموں کی طرف ہے۔میرا عبد القادر بیدل کے اشعار کاترجمہ بھی کیا ہے جو ایک کتابچے کی صورت شائع ہوا۔

بیرونی روابط[ترمیم]