علی بن عمر
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ وفات | سنہ 883ء | ||||||
خاندان | ادریسی سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 874 – 883 |
|||||||
در | المغرب | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
علی بن عمر المغرب کے ساتویں ادریسی حکمران اور سلطان تھے۔ اس نے 874ء میں یحییٰ ثانی بن یحییٰ کی موت کے بعد اقتدار سنبھالا تھا۔ ان کی حکومت کے دوران، ادریسیوں نے اپنا دار الحکومت، فاس کھو دیا۔ ان کا انتقال 883ء میں ہوا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The early medieval pottery industry at al-Basra, Morocco. Nancy L. Benco. B.A.R. 1987
ماقبل | ادریسی سلطنت 849–863 |
مابعد |