علی حسن چشتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علی حسن چشتی پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد کے ایک مشہور و معرو ف محلہ ، محلہ حسن پورہ میں یکم جنوری 1994ء کو پیدا ہوئے ۔

آپ ایک مذہبی میں گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا جان حافظ غلام محمد (قوم جنجوعہ)اور والدِ گرامی محمد یعقوب سابقہ امام مسجد کوٹ حسین پنڈی بھٹیاں کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔