مندرجات کا رخ کریں

علی حسین خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی حسین خان
 

علی حسین خان(1 مارچ1956 ء-8 اپریل2026ء)، ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو 2024ء سے اپنی وفات تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کے عام انتخابات 2024 میں حلقہ پی پی-83 (خوشاب-3) سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[1][2][3]

وفات

[ترمیم]

خان 8 اپریل 2026ء کو 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ لاہور کے ایک ہسپتال میں ایک بیماری کی وجہ سے زیر علاج تھے۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Result 2024". ARYNEWS (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-03-24.
  2. "Election Result 2024". www.geo.tv (بزبان انگریزی). جیو نیوز. Retrieved 2024-03-24.
  3. "Election Result 2024"۔ Samaa۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-24
  4. "PML-N member of Punjab assembly Ali Hussain Khan passes away". روزنامہ اوصاف (بزبان امریکی انگریزی). 8 Apr 2026. Retrieved 2026-04-08.