علی حیدر ملتانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
علی حیدر ملتانی
ادیب
پیدائشی نامعلی حیدر
قلمی نامعلی حیدر ملتانی
ولادت10 مئی 1690ء چونترہ
ابتداٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان
وفات8 جون1785ء چونترہ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفتین
تصنیف اولمجموعہ سی حرفیاں
تصنیف آخرمجموعہ مکمل ابیات علی حیدر
معروف تصانیفقصہ ہیر و رانجھا
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

علی حیدر ملتانی پنجابی اور سرائیکی کے مشہور صوفی شاعر ہیں۔

ولادت[ترمیم]

علی حیدر ملتانی 10 مئی 1690ء کو قصبہ چونترہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل پیر محل میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام شیخ محمد امین تھا ساری زندگی اسی جگہ گزاری۔

شاعری[ترمیم]

علی حیدر ملتانی سلطان باہو کے بعد بڑے شاعر تسلیم کیے جاتے ہیں۔ ان کی شاعری میں صوفیانہ رنگ نمایاں ہے عربی فارسی پر عبور حاصل تھا لطف علی بہاولپوری ان کے شاگرد تھے۔

وفات[ترمیم]

علی حیدر ملتانی 8 جون 1785ء اپنے آبائی گاؤں چونترہ میں ہوا ان کا مزار بھی یہیں واقع ہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • مجموعہ سی حرفیاں مع ہیر ،لاہور،مطبع مصطافائی،1889ء
  • مجموعہ مکمل ابیات علی حیدر ،لاہور،اللہ والے کی قومی دکان،1907ء
  • قصہ ہیر و رانجھا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سرائیکی ادب دی مختصر تاریخ، ص 301 - 294، سجاد حیدر پرویز، سرائیکی پبلیکیشنز مُظفر گڑھ، 1986ء