علی زاہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی زاہد
(سندھی میں: علي زاهد ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اگست 1973ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل خیرپور ناتھن شاہ ،  ضلع دادو ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  صحافی ،  کالم نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

علی زاہد (انگريزی: Ali Zahid) سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے سندھی زبان اور اردو کے معروف  ادیب، شاعر، کالم نگار اور صحافی ہیں۔ اس کی کتابیں شايع ہوئی ہیں.

جالات زندگي[ترمیم]

علی زاہد کا اصل نام زاہد علی عباسی ہے۔ یہ 15 اگست 1973ء کو ضلع دادو  کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ کے  شہر خانپور میں پيدا ہوئے۔[1]

تعليم[ترمیم]

اس نے پرائيمری تعليم اپنے شہر سے حاصل کی۔ مئٹرک، انٹر کے بعد گريجوئيشن کا امتحان پاس کیا. علاوہ ازین اس نے ڈپلوما کیا ہے.

خدمتیں[ترمیم]

علي زاہد لکھنے کی ابتدا بچپن سے کی. اس نے بطور شاعر، ادیب ، کالم نگار، صحافی اور سماجی کارکن بہت خدمتیں سر انجام دیں ہیں۔ اس کی شاعری، معياری اخباروں اور رسالوں میں شايع ہوئی ہے۔[2] اس نے کالم لکھنے کی شروعات جاگو اخبار سے کی. آس کے علاوه یہ روزنامہ ہلچل، سچ، سندھو، عبرت مئگزين، سندھو ڈائجسٹ، تعمير سندھ، سوبھ  اور کاوش اخبار میں 2000ء سے زائد مضمامین اور کالم  لکھ چکا ہے۔ روزنامہ شام اور ہلچل میں سب ايڊيٹر، روزنامہ سچ، سندھو اور تعمير سندھ میں ايڊيٹوريل صفحہ کا انچارج بھی رہا. اس وقت کاوش اخبار میں ايڊيوريل صفحے کا انچارج ہے۔ علي زاہد نے اردو زبان میں بھی شاعری کی ہے۔ اردو کا بھی معروف شاعر ہے۔ [3]

کتابیں[ترمیم]

  • ناچنی، شاعری، 2011ء [4]
  • وٹھی ہر ہر جنم وربو، جمن در بدر کی سوانح حیات، 2021ء
  • عدم کھاں اگتے، شاعری ، 2022ع

=اوارڈ=[ترمیم]

علي زاہد کو ادبی خدمات کے عوض کافی اوارڈ ملے ہیں جن میں کتاب ناچنی پر زخمی چانڈيو ايوارڈ 2012ء  لٹل بوک کمپنی کی طرف سے کتاب وٹھی ہر ہر جنم وربو پر بطور بہترين ادبی کام  اوارڈ 2021ء شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2022 
  2. http://alizahidabbasi.blogspot.com/2012/12/blog-post_5.html?m=1
  3. https://www.humsub.com.pk/461006/aziz-kingrani-35/
  4. http://sindhicriticism.blogspot.com/2012/10/blog-post_9220.html?m=1