علی سدپارہ
Jump to navigation
Jump to search
علی سدپارہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1976 گلگت بلتستان |
وفات | 5 فروری 2021 (45 سال) کے ٹو |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | باربردار، کوہ پیما |
کھیل | کوہ پیمائی |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد علی سدپارہ (2 فروری 1976 – فروری 2021) پاکستانی کوہ پیما تھے۔ان کا تعلق سکردو کے ایک گاؤں " سدپارہ " سے تھا۔ وہاں سدپارہ نام سے ایک مشہور جھیل بھی ہے۔اسی گاؤں کی طرف نسبت کرکے محمد علی اپنے نام کے ساتھ سدپارہ لکھتے تھے۔