علی سرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علی سرور11 جون 1994 کو پیدا ہواجو باکسنگ کی دنیا میں عام طور پر’’ پرنس‘‘ علی کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔وہ ایک ماہر لبنانی باکسر ہے جو ناروے سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ ناروے اور نورڈک کا بہت بار فاتح رہا ہے۔[1][2]

لمبی برخاستگی کی وجہ سے سرور نورڈک چیمپئن شپ میں ہار گیا جس کا نتیجہ سلور میڈل کے طور پر نکلا[3] علی نے یورپیئین یوتھ چیمپئن شپ بھی مکمل کی، جس میں وہ رشیا کے گاب میمیڈوو سے سلور میڈل ہار گیا۔

علی سرور
علی سرور (2018)
شماریات
اصل نام علی حسن سرور
دیگر نام خدا کا پرنس
Rated at فیدرویٹ
قامت 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
شہریت Flag of لبنان لبنانی
پیدائش ٹونسبرگ، ناروے
انداز بائیں ہاتھ والا
مکے بازی سجل
کل مقابلے 4
فتوحات 4
ناک آؤٹ فتوحات 3
شکست 0
غیر نتیجہ خیز 0

علی غیر روایتی اور جارحانہ باکسنگ کے سٹائل کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اپنے غیر روایتی انداز کی وجہ سے اور اپنے ایتھلیٹ اور زور دار مکاّ مارنے کے باکسنگ کے سٹائل کی وجہ سے اور ایک ہی مکّے سے گرا دینے والے اور ہرا دینے والے باکسنگ کے انداز کی وجہ اس کی پہچان ہے۔[4][5][6]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

علی 1994 میں ٹونسبرگ میں پیدا ہوا اور ناروے سے لبنان اس کے ماں باپ 1994 میں آئے۔ اس نے 12 سال کی عمر میں ٹی-کے باکسنگ کلب جو اس کے آبائی شہر میں تھا ، میں باکسنگ شروع کردی۔ جب وہ 12 سال کا ہوا تو اس نے اپنےماہرانہ کیرئر کا آغاز کیا اور وہ 8 بار قومی فاتح رہا[1] اور 2  بار سکینڈینیوین جونئیر چیمپئن رہا[2] ۔

پروفیشنل کیریئر[ترمیم]

علی کی پروفیشنل باکسنگ میں آمد آسان نہیں تھی۔ علی نے سب کورٹ سے سسیلیا براکس جو اوسلوفجورڈ کونونشن سینٹر میں ہے وہاں سے باکسنگ کا آغاز کرناتھا لیکن مخالف نے استعفی دے دیا ۔[7] تب علی جنوبی امریکا چلا گیا اور اپنا پروفیشنل کیرئر وہاں شروع کر دیا۔[8]علی تب سے لاطینی امریکا میں رہائش پزیر ہے اور حال میں گواڈا لجارا میکسیکو میں رہتا ہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

سرور ایک مسلمان ہے۔ وہ ہمیشہ رنگ میں آنے سے پہلے نماز پڑھتا ہے۔

پروفیشنل باکسنگ ریکارڈ[ترمیم]

پروفیشنل ریکارڈ کا خلاصہ
4 میچ 4 کامیابیاں 0 شکست
By knockout 3 0
By decision 1 0
نمبر نتیجہ ریکارڈ مخالف قسم راؤنڈ،وقت تاریخ جگہ نوٹ
4 فتح 3-0
Flag of Georgia.svg
Giorgi Gachechiladze
UD 4/4 20 October 2018
Flag of Norway.svg
Skien Fritidspark, شیئن, Norway
[9]
3 فتح 3-0
Flag of Mexico.svg
Luis Ángel Dias Ramires
TKO 3/4 10 March 2018
Flag of Mexico.svg
Guadalajara, Mexico
[10]
2 فتح 2-0
Flag of Mexico.svg
Efrén Martínez López
TKO 1/4 10 February 2018
Flag of Mexico.svg
San Jose Iturbide, Mexico
[11]
1 فتح 1-0
Flag of Mexico.svg
Rafael Herrera
KO 2/4 2 December 2017
Flag of Mexico.svg
Puerto Vallarta, Mexico
[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://www.tb.no/sport/tok-nm-gull-pa-fire-minutter/s/2-2.516-1.6147893
  2. ^ ا ب https://www.tb.no/sport/sport/gull-og-solv-i-bokse-nordisk/s/2-2.516-1.7151069
  3. Nordic Championships - Aarhus, Denmark - March 23-24 2013
  4. Ali Srour vs Girogi Gachechiladze
  5. Torres med ny overlegen seier – Hagen slo til med knockout
  6. Brukte bare én arm(!): Ali (24) var fullstendig overlegen i proffdebuten i Norge
  7. Brækhus-bråket: Dumper prisene på billettene - Cecilia Brækhus - VG
  8. Brækhus vs Laurén - Brækhus-trøbbel. Daglig leder bekrefter: Fire kamper avlyses - Dagbladet
  9. "BoxRec, Ali Srour vs Giorgi Gachechiladze"۔ boxrec.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-07۔
  10. PrinceAliSrour (2018-03-11)، Ali Srour vs Luis ángel Dias Ramires، اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-27
  11. "BoxRec, Ali Srour vs Efrén Martínez López"۔ boxrec.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-27۔
  12. "BoxRec, Ali Srour vs Rafael Herrera"۔ boxrec.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-27۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Db-nn