علی سیٹھی
علی سیٹھی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جولائی 1984ء (40 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
والد | نجم سیٹھی |
والدہ | جگنو محسن |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی ایچی سن کالج |
پیشہ | صحافی ، مصنف ، موسیقار |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
علی سیٹھی پاکستان کرکیٹ بورڈ کے سابق چیئر مین اور مایہ ناز صحافی نجم سیٹھی کے بیٹے ہیں۔ علی سیٹھی کو کلاسکل میوزک میں بہت دلچسپی تھی اور انھیں کلاسکل گانے کا بہت شوق تھا لہذا انھوں نے ہارورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کلاسکل میوزک سیکھنا شروع کر دیا اور بعد میں کچھ ہی عرصہ کے بعد وہ ملک کے بہترین گلوکار بن گئے۔ علی سیٹھی کا پہلا گانا "محبت کرنے والے" جو انھوں نے 2010ء میں گایا تھا۔ اس کے علاوہ علی سیٹھی ملک کے مقبول ترین میوزک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو میں بھی اپنی سحر انگیز آواز کا کئی بار جادو جگا چکے ہیں۔ کوک سٹوڈیو سیزن 8 میں انھوں نے اپنا پہلا گانا "عمراں لگیاں" گا کر سن نے والوں کے دل جیت لیے۔ عمدہ گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ایک اچھے مصنف بھی ہیں ان کی پہلی کتاب "the wish maker" جس نے شایع ہونے کے بعد خاصی مقبولیت حاصل کی۔ علی سیٹھی کے دیگر مشہور گانوں میں 'رنجش ہی سہی' ماہی میرا' اور 'چن کتھاں' شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]Www.wikipedia.org/Ali.Sethi[1]
- ↑ Pakistani musician
- 1984ء کی پیدائشیں
- 2 جولائی کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اردو زبان کے گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی انگریزی زبان کے مصنفین
- پاکستانی غیر افسانوی مصنفین
- پاکستانی کالم نگار
- پاکستانی کلاسیکی موسیقار
- پاکستانی مرد صحافی
- پاکستانی مرد گلوکار
- پاکستانی مصنفین
- پاکستانی موسیقار
- پاکستانی ناول نگار
- پاکستانی نغمہ ساز
- پنجابی شخصیات
- سیٹھی خاندان
- صوفیانہ موسیقی
- فضلا ایچیسن کالج
- کوک اسٹوڈیو (پاکستان)
- لاہوری شخصیات
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- ہندی زبان کے گلوکار
- لاہور کے گلوکار
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- پنجابی گلوکار
- پنجابی زبان کے گلوکار
- ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- پاکستانی گلوکار-نغمہ نگار