علی عبداللہ جابر
Appearance
علی عبداللہ جابر | |||
---|---|---|---|
پیدائش | اگست 1954ء (ذی الحج 1373ھ) جدہ | ||
وفات | 14 دسمبر 2005ء (12 ذی القاعدہ 1426ھ) جدہ | ||
پیشہ | امام کعبہ، استاد | ||
مذہب | اسلام | ||
اساتذہ | خلیل القاری | ||
علی عبداللہ صالح جابر السعیدی ( اگست 1954ء– 14 دسمبر 2005ء ) مسجد الحرام کے امام تھے اور کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ کے شعبہ اسلامیات میں تقابلی فقہ کے لیکچرر۔
زندگی
[ترمیم]علی جابر نے پہلے رحمت اللہ قاری کی نگرانی میں قرآن سیکھا، پھرخلیل القاری [1] کی نگرانی میں، جہاں سے محمد ایوب کے ساتھ ان کا ملنا شروع ہوا۔ علی جابر نے 15 سال کی عمر میں قرآن حفظ کیا۔
ا
امامت
[ترمیم]علی جابر نے پہلے شاہ خالد کے محل میں ایک نجی مسجد میں نماز کی امامت کی۔ پھرجب بادشاہ 20 رمضان المبارک کی رات مکہ پہنچے تو علی جابر کو حکم دیا گیا کہ وہ بھی مکہ پہنچ کر مسجد الحرام میں نماز کی امامت کریں [2] ۔ اس کے بعد انہیں مسجد الحرام کا باضابطہ امام مقرر کیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ejaz Taj (2018-09-06)۔ "Shaykh Khalīl ʿAbdul-Raḥmān al-Qāriʾ: A Qurʾānic Legacy"۔ Keep The Voice of Muslims Alive (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2024
- ↑ "سيرة الشيخ علي جابر " إمام المسجد الحرام " رحمه الله Ali Jaber"۔ alijaber.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2024