علی عظمت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
علی عظمت
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اپریل 1970 (49 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ایبٹ آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
فنی زندگی
صنف راک موسیقی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
آلات موسیقی صوت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آلۂ موسیقی (P1303) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ گلو کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

علی عظمت پاکستان سے تعلق رکھنے والے فنکار ہیں جو 20 اپرئل 1970ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ علی عظمت کو بنیادی طور پر پاپ گائیکی کی وجہ سے شہرت حاصل ہے مگر گلوکاری کے علاوہ یہ ایک موسیقار،لکھاری اور اداکار بھی ہیں۔ 90ء کی دہائی میں ان کے موسیقائی بینڈ جنون کو بہت شہرت حاصل ہوئی اور بینڈ نے کئی ہٹ گانے گائے۔ بعد میں جنون گروپ ٹوٹ گیا اور علی عظمت نے اکیلے گانا گانا شروع کیا۔ ساتھ ہی علی نے موسیقی کے ساتھ اداکاری بھی شروع کی اور 2013 کی لالی وڈ فلم وار میں ایک سیاست دان اعجاز احمدکا کردار نبھایا۔[1] اس کے علاوہ علی عظمت جیو کے پروگرام پاکستان آئیڈل کے جج کے طور پر بھی شریک تھے۔

گانے[ترمیم]

علی عظمت کے مشہور گانوں کی فہرست کچھ یوں ہے۔

  • سیوں نی
  • ہے جذنہ جنوں
  • بلھیاء
  • گرج برس
  • پپو یار

اداکاری[ترمیم]

ٹی وی پروگرام[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]