علی فتحی اوکیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
علی فتحی اوکیار
علی فتحی اوکیار اور انکی بیٹی مصطفٰی کمال اتاترک کے ہمراہ

علی فتحی اوکیار (Ali Fethi Okyar) سلطنت عثمانیہ کی آخری دہائی کے دوران ایک ترک سفارت کار اور سیاست دان تھے جنہوں نے بطور فوجی افسر اور سفارت کار کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔ وہ حکومت عظیم قومی ایوان عبوری حکومت میں وزیر اعظم بھی تھے۔

سیاسی دفاتر
پیشرو 
رؤف اوربے
وزیر اعظم ترکی
اگست 14, 1923–اکتوبر 23, 1923
جانشین 
عصمت انونو
پیشرو 
مصطفٰی کمال اتاترک
ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
نومبر 1, 1923–نومبر 22, 1924
جانشین 
کاظم اوزالپ
پیشرو 
عصمت انونو
وزیر اعظم ترکی
نومبر 22, 1924–مارچ 3, 1925
جانشین 
عصمت انونو
پیشرو 
کاظم اوزالپ
قومی وزیر دفاع ترکی
نومبر 22, 1924–مارچ 3, 1925
جانشین 
رجب پیکر