علی فضل
علی فضل | |
---|---|
(انگریزی میں: Ali Fazal) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جنوری 1987 (36 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() |
قد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
پیشہ | ماڈل، اداکار، منچ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
شعبۂ عمل | اداکاری[1] |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
علی فضل ایک بھارتی اداکار اور ماڈل ہے۔ علی فضل نے 2017ء میں بننے والی فلم وکٹوریا اینڈ عبدل میں جوڈی ڈینچ (ملکہ وکٹوریہ) کے بالمقابل منشی عبد الکریم کا کردار ادا کیا ہے۔[2] یہ فلم 2017ء میں وینس فلم فیسٹیول میں پیش کی گئی تھی۔[3]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر علی فضل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0226822 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ "'Victoria And Abdul': A 130-year-old story for our times". The Daily Star Newspaper - Lebanon. 2017-09-05. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017.
- ↑ "Ali Fazal's provocative British drama Victoria and Abdul goes to Venice Film Festival". hindustantimes.com/ (بزبان انگریزی). 2017-08-30. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017.
زمرہ جات:
- 1987ء کی پیدائشیں
- 2 جنوری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1986ء کی پیدائشیں
- اتر پردیش کے مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی مرد اسٹیج اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بھارتی مرد ماڈل
- بھارتی مسلم شخصیات
- دون اسکول کے فارغین
- سینٹ زیوئرز کالج، ممبئی کے فضلا
- ہندی سنیما کے مرد اداکار