علی ماجد
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | علی ماجد شاہ |
پیدائش | 29 دسمبر 1991ء خانیوال، پنجاب، پاکستان |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں بازو کا درمیانہ |
حیثیت | گیند بازی |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2021 | لاہور قلندرز |
2022 | پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 05) |
ماخذ: کرک انفو، 22 فروری 2022 |
علی ماجد (پیدائش: 29 دسمبر 1991ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] فروری 2021ء میں، انہوں نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایم سی سی کے خلاف اپنا ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔ [2] اس نے اپنا لسٹ اے کرئیر کا آغاز 19 مارچ 2022ء کو جنوبی پنجاب کے لیے پاکستان کپ 2021-22ء میں کیا۔ [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ali Majid Shah". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2022.
- ↑ "LQ vs MCC (D/N), Marylebone Cricket Club tour of Pakistan". ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2022.
- ↑ "24th Match, Multan, Mar 19 2022, Pakistan Cup". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2022.