علی محمد خان
علی محمد خان | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی | |
مدت منصب 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 نومبر 1977 (46 سال) مردان |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان، وکیل |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
علی محمد خان (; پیدائش 30 نومبر 1977ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔ 2018ء کے انتخابات میں پھر کامیابی ملی، 17 ستمبر 2018ء کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور بنے،
ابتدائی زندگی[ترمیم]
علی محمد 30 نومبر 1977ء کو پیدا ہوئے۔[1] سیاست سے قبل وکالت کے شعبہ سے وابستہ رہے،
سیاسی زندگی[ترمیم]
وہ رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر حلقہ این اے۔10 سے 2013ء کے انتخابات میں منتخب ہوئے۔[2][3][4][5] علی محمد نے 46,531 ووٹ لیے اور جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کو شکست دی۔[6]
2014ء میں، علی محمد خان پر ایک پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ کیا گیا، اس واقعے میں تین پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کا دعوا کیا گیا تھا۔[7]
مارچ 2022 میں پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں آخر تک خان کے ساتھ کھڑے رہے ۔ اور ان کا دفاع کرتے ہوئے سیٹ سے استعفی دیا ۔
اسمبلی سے جاتے وقت ان کی مدلل اور جذباتی تقریر نے ان کو تمام تحریک انصاف کی نظر میں ایک نمایاں ہیرو بنا دیا ۔
9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے رجیم چینج کی وجہ سے عمران خان کے حکم پر سمبلی سے استعفی دیا ۔ نئی حکومت نے ارکان کی تعداد بگڑنے کے ڈر سے کئی ارکان کے استعفے منظور نہيں کیے ۔ تاہم مرحلہ وار منظور کرتے ہوئے گیارہ ارکان کے استعفی 2 اگست 2022 کو منظور کیے جن میں سے ایک علی محمد خان بھی تھے ۔ [8]
| ||
---|---|---|
برسر منصب
جماعت انتخابات نگار خانہ: تصویر، آواز، وڈیو |
||
بیرونی ربط[ترمیم]
"علی محمد خان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2022
مزید مطالعہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Detail Information". www.pildat.org. PILDAT. مؤرشف من الأصل في 25 اپریل 2017. اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2017.
- ↑ "Musharraf uniform issue: Patriots will have to wait 9 months: Hafiz Hussain". Daily Times (Pakistan). 20 اپریل 2004. 22 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2011.
- ↑ "10 MNAs get notices for filing unclear statements". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 6 جنوری 2017. 3 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2017.
- ↑ "100 new MNAs-elect to make debut in NA today". 1 جون 2013. 6 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2017.
- ↑ "Tehrik-i-Insaf sweeps Khyber Pakhtunkhwa". The Nation. 20 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2017.
- ↑ "2013 election result" (PDF). ECP. 1 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2018.
- ↑ "MNA booked after clash at Mardan police station". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 3 اگست 2014. 9 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2017.
- ↑ "پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ". جنگ ویب سائٹ. جنگ گروپ. 02 اگست ، 2022.