علی والی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کی یونین کونسلیں
علی والی
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع مظفر گڑھ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

علی والی (انگریزی: Ali wali) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع مظفر گڑھ پنجاب میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل اور قصبہ بھی ہے۔[1] زراعت.... علی والی یونین کونسل کی زمین بہت زرخیز ہے گندم کپاس گنا چاول مکئی باجرہ کاشت کی جاتی ہیں جبکہ پھلوں میں آم جامن آنار کینوں بیر کھجور کیلا کثرت سے پایا جاتا ہے قومیں...... علی والی میں گبول برادری سر فہرست ہے حاجی حقنواز گبول چئیرمین اور بڑی سیاسی شخصیت ہیں۔ اس کے علاوہ گوپانگ ملک حجانا برادری اور اعوان برادری تعلیم.... پہلے بہت کم رجحان تھا مگر اب کئی سرکاری اور نجی ادارے سرگرم ہیں اور معیار تعلیم بلند ہے ہر سال لڑکے ٹاپ کرتے ہیں اور مختلف یونیورسٹیوں میں سکالر شپ لیتے ہیں۔ روزگار..... بہت کم اور غربت بے ہنگم آبادی سہولیات کا فقدان ہے اکثریت نوجوان لاہور کراچی اسلام آباد کوئٹہ مزدوری کرنے پر مجبور ہیں موسم..... گرمیوں انتہائی گرم اور سردیوں میں انتہائی سرد اور خشک رہتا ہے گرمیوں میں گردآلود جکھڑ معمول ہو تے ہیں جولائی تا اگست مون سون کی بارشیں ہوتی ہیں سردیوں میں دھند اور کورا پڑتا ہے سردی کا درجہ حرارت کم سے کم 4 اور گرمی کا زیادہ سے زیادہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]