علی وڑائچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علی وڑائچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم کا کھلاڑی ہے۔ 2020 کبڈی ورلڈ کپ میںپاکستان کبڈی ٹیم کا حصہ تھے۔ علی وڑائچ ضلع گجرات کے قصبہ کٹھالہ چناب میں پیدا ہوئے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]