عماد الدین لاہز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عماد الدین لاہز
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1830ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1900ء (69–70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مبلغ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عماد الدین لاہز ایک اسلامی مصنف، مبلغ اور قرآنی مترجم تھا جو کارل گوٹلیب فینڈر کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام چھوڑ کر مسیحی ہو گیا تھا۔[2] عماد الدین لاہز کے حالات رسالہ "خداوند مسیح کے نورتن" اور اُن کی کتاب "واقعات عمادیہ" میں لکھے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp02035703 — بنام: Imad ud-din Lahiz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Bennett, C.; The Legacy of Carl Gottlieb Pfander, International Bulletin of Missionary Research, http://www.internationalbulletin.org/issues/1996-02/1996-02-076-bennett.pdf