عماد فارچیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عماد فارچیون (پیدائش 21 اکتوبر 1994) ایک جنوبی افریقی کرکٹر ہے۔ انہوں نے ستمبر 2019 میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

24 اپریل 2021 کوعماد فارچیون نے اسلام قبول کیا اور نام عماد رکھا۔

وہ وین پارنیل کے بعد اسلام قبول کرنے والے جنوبی افریقہ کے دوسرے بین الاقوامی کرکٹر ہیں۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bjorn Fortuin, a South African cricketer, has converted to Islam and adopted the Muslim name Emad". News Glory. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021. 
  2. "South African cricketer Bjorn Fortuin converts to Islam after his wedding". CricTracker (بزبان انگریزی). 2021-04-25. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021. 
  3. "South African cricketer Bjorn Fortuin accepts Islam.". BD Crictime. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021.