ہدایتی طاقم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عمارت ہدایتی مجموعہ سے رجوع مکرر)

ہدایتی طاقم (instruction set) سے علم شمارندہ میں مراد ایسے ہدایت ناموں یا ہدایاتی فہرست اور ان کے متغیرین (variations) کے طاقم (set) کی ہوتی ہے کہ جن کو ایک عامل، اجری (execute) کر سکتا ہے۔