عمدہ نگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عمدہ نگر (انگریزی: Umdanagar) حیدرآباد، دکن کا ایک آباد مقام ہے جو شمس آباد کے جوار میں واقع ہے۔ یہاں سے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا محض 5 کلومیٹر کی دور پر واقع ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Why Hyderabad Metro will chug to airport along IT corridor"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2018 
  2. "Metro in place, MMTS extension planned to Hyderabad airport dropped"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2018