عمران آصف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمران آصف
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-07-06) 6 جولائی 1990 (عمر 33 برس)
سرگودھا، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 21)23 مئی 2021  بمقابلہ  چیک جمہوریہ
آخری ٹی2024 جولائی 2021  بمقابلہ  بلجئیم
ماخذ: Cricinfo، 24 جولائی 2021ء

عمران آصف (پیدائش:6 جولائی 1990ء) آسٹریا کے کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] وہ 2011ء آئی سی سی یورپی ٹی20 چیمپئن شپ ڈویژن ون ٹورنامنٹ میں آسٹریا کے لیے کھیلا۔ مئی 2021ء میں انھیں سنٹرل یورپ کپ 2021ء کے لیے آسٹریا کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو 23 مئی 2021ء کو آسٹریا کے لیے جمہوریہ چیک کے خلاف کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Imran Asif"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2014 
  2. "Central Europe Cup squads announced"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2021 
  3. "6th Match, Prague, May 23 2021, Central Europe Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2021