عمران اشرف عثمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمران اشرف عثمانی
 

معلومات شخصیت
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد تقی عثمانی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی
سندھ مسلم لاء کالج
دارالعلوم کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر محمد عمران اشرف عثمانی اسلامی معاشیات کے عالمی شہرت یافتہ عالم ہیں۔

آپ میزان بینک پاکستان کے شریعہ بورڈ کے صدر ہیں۔ آپ کی کتاب اسلامی بینکاری کی راہنمای (Guide to Islamic Banking) دنیا کے کئی تدریسی مراکز میں نصاب کا درجہ رکھتی ہے۔ آپ پاکستان کے مشہور عالم مفتی محمد تقی عثمانی کے صاحبزادے ہیں۔ آپ دار العلوم کراچی، پاکستان سے فارغ التحصیل ہیں۔[1][2]

تصانیف[ترمیم]

  • فتنوں کا عروج اور قیامت کے آثار

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 20 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014 
  2. Islamic Names By Shaykh Imran Ashraf Usmani : Shaykh Imran Ashraf Usmani : Free Download & Streaming : Internet Archive