عمران خان ندوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مولانا عمران خان ندوی بن حافظ الیاس صاحب بن مولانا شیخ الاسلام عبد الہادی خان صاحب بھوپالی، آپ مالوہ کے شہر بھوپال کی عظیم المرتبت شخصیت، عالم دین تھے، کئی سال ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم رہے، تاج المساجد بھوپال کی بنیاد رکھی، تاج المساجد کی تکمیل کی، انتظام و انصرام کے ماہر تھے۔