عمران خان (اداکار)
Appearance
عمران خان | |
---|---|
خان 2013 میں مٹرو کی بجلی کا منڈولا کے پروموشنل پروگرام میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عمران پال |
پیدائش | میڈیسون، وسکونسن, ریاستہائے متحدہ |
13 جنوری 1983
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
زوجہ | اونتیکا ملک (شادی. 2011; ستمبر 2019) |
اولاد | 1[2] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیویارک فلم اکیڈمی |
پیشہ | اداکار, ڈائریکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار (برائے:جانے تو ۔۔۔ یا جانے نہ ) (2009) اپسرا اعزاز برائے بہترین نیا مرد اداکار (برائے:جانے تو ۔۔۔ یا جانے نہ ) (2009) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
عمران خان(13 جنوری 1983) ہندوستانی نژاد امریکی سابق اداکار ہیں جنھوں نے ہندی فلموں میں کام کیا۔ [3] وہ اداکار عامر خان اور ڈائریکٹر پروڈیوسر منصور خان کے بھتیجے اور ڈائریکٹر پروڈیوسر ناصر حسین کے پوتے ہیں۔ وہ فلموں قیامت سے قیامت تک (1988ء) اور جو جیتا وہی سکندر (1992ء) میں بطور چائلڈ آرٹسٹ نظر آئے۔
فلموں میں اداکاری کے علاوہ خان ایک سماجی کارکن ہیں اور ہندوستان ٹائمز کے لیے کالم لکھ چکے ہیں۔ وہ پیٹا کا حامی ہے، گروپ کے لیے منعقد ہونے والے پروگراموں میں نظر آتا ہے۔ انھوں نے دس سال کے تعلقات کے بعد جنوری 2011ء میں اونتیکا ملک سے شادی کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://web.archive.org/web/20211223092454/https://www.thequint.com/entertainment/2017/02/22/did-you-know-that-alia-bhatt-akshay-kumar-katrina-kaif-jacqueline-fernandez-and-deepika-padukone-cant-vote-in-india — سے آرکائیو اصل
- ↑ "It's a girl for actor Imran Khan and Avantika Malik"۔ IBNLive۔ 9 جون 2014۔ 2014-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-16
- ↑ "Why can't Alia Bhatt and Imran Khan vote?"۔ Deccan Chronicle۔ 3 اپریل 2014۔ 2014-04-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-26