عمران دقنيش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عمران دقنيش
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 2011 (عمر 9–10 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Syria.svg سوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمران دقنيش وہ ننھاشامی بچہ ہے جس کی تصویر نے مغربی میڈیا سمیت ساری دنیا کو ہلا دیاا۔5 سال کی عمر میں عمران کی ایمبولینس کی سیٹ پر بیٹھے، گرد اور خون آلود چہرے کے ساتھ تصویر سامنے آئی تو اسے دیکھ کر سب کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اس کا 10 سالہ بھائی بمباری کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]