عمران عباس نقوی
سید عمران عباس نقوی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] لاہور, پاکستان. |
اکتوبر 15, 1982
قومیت | پاکستانی |
قد | 6 فٹ |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل کالج آف آرٹس |
پیشہ | ماڈل, اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی |
دور فعالیت | 2003 –تاحال |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
سید عمران عباس نقوی (پیدائش 15 اکتوبر 1982) ایک پاکستانی اداکار اور ماڈل ہے۔[2] وہ خدا اور محبت میں اپنے کردار کی وجہ سے مشہور ہوا".[3] اس نے کم عمری میں ہی اداکاری شروع کر دی تھی۔ لالی وڈ میں ان کی 2013 کی فلم انجمن ہے جس میں آپ اداکارہ سارہ لورین اور سویائی علی ابڑو کے مد مقابل نظر آئے۔ اسے بالی کرم بهٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کریچر 2014 میں کاسٹ کیا گیا ہے جس میں آپ بپاشا باسو کے ساتھ نظر آئے۔[4][5][6]
ذاتی زندگی
[ترمیم]عمران عباس نے لاہور کے ایک مسلم گھرانے میں آنکھ کھولی[1]۔ انھوں نے لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس سے آرکیٹیکچر کیا ان کا سب سے بہترین کردار جسے سب سے زیادہ پسند کیا گیا وہ ڈراما خدا اور محبت میں ہے-[3] وہ اردو شاعری بھی لکھتے ہیں۔[7]
پیشہ ورانہ زندگی
[ترمیم]عمران عباس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لالی وڈ فلموں سے کیا پھر پاکستان ۔[8] ٹیلی ویژن پر ڈراموں اور مختلف پروگراموں کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ حال ہی میں انھوں نے بالی وڈ[9] f میں قدم رکھا ہے وہ ایک فلم میں اداکاری کر رہے ہیں[10] 2013 میں ان کی پاکستانی فلم انجمن ہے جس میں ان کے ساتھ سارہ لورن اور علی خان ہیں۔
فلمز
[ترمیم]- انجمن (2013)
- کریچر (2014)
- رقس (2015)
- عبد الله (2015)
ٹیلی ویژن
[ترمیم]ڈراما | ||||
---|---|---|---|---|
سال | عنوان | کردار | چینل | حواشی |
2003 | عمراؤ جان | نواب سلطان | جیو ٹی وی | |
2006 | ||||
کوئی لمحہ گلاب ہو | شہریار | ہم ٹی وی | ||
2008 | مجھے اپنا بنا لو | اذان | ہم ٹی وی | |
راستے دل کے | ٹی وی ون | |||
ابھی ابھی | بلال | اے آر وائے ڈیجیٹل | ||
میرے پاس پاس (سیکوئل) | علی | ہم ٹی وی | ||
2009 | ملال | جواد | ہم ٹی وی | |
میری ذات ضرر بے نشاں | حیدر عباس | جیو ٹی وی | ||
دیوانگی | علی | اے آر وائے ڈیجیٹل | ||
2010 | اگر تم مل جاؤ | اے آر وائے | ||
واسل | نبیل | ہم ٹی وی | ||
نور بانو | آغا مراش | ہم ٹی وی | ||
مجھے ہے حکم اذاں | فہد | ہم ٹی وی | ||
2011 | میرا خون ہوا تھا | رمیس | اے پلس | |
خدا اور محبت | حماد | جیو ٹی وی | ||
میرا نصیب | معیز | ہم ٹی وی | ||
اکبری اصغری | اکبر | ہم ٹی وی | ||
2012 | پل میں عشق پل میں نہیں | حارث | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ | |
2012 | تیرے بنا | پی ٹی وی گلوبل | ||
2012 | تیری میری دوستی | رافع | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ | |
2013 | دل منتظر [11] | عدیل | ہم ٹی وی | |
2013 | میں مانٹو | اے آر وائے ڈیجیٹل | ||
ٹیلی فلم | ||||
سال | عنوان | کردار | چینل | حواشی |
2006 | کیوں پیار نہیں ملتا | سنی | ٹی وی ون | |
2009 | مسٹری تھیٹر | فراز | قسط خواب میں ظاہر ہوئے | |
2009 | شیر خرما | ہم ٹی وی | ||
2010 | شادی اور تم سے؟ | سمیع | ہم ٹی وی | |
2011 | دیوانہ | آج ٹی وی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Imran Abbas biography"۔ Imran Abbas.net۔ 2012-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ "Fashion Feature: A Guy thing-Behind The Scenes"۔ Daily Dawn.com۔ 24 اگست 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ^ ا ب "Interview of Imran Abbas"۔ Fashion Central.PK۔ 3 نومبر 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ "Pakistani Drama Actor Imran Abbas Joins Bollywood Wagon"۔ Pakium.com۔ 26 مارچ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ "My Ultimate Aim Is To Conquer Bollywood: Imran Abbas"۔ Cine Basti.com۔ 10 جولائی 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ "Imran, Shahid and Abhay fight it out for a role in Indo-Pak movie"۔ Pink Villa.com۔ 19 مارچ 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ "Imran Abbas is an Urdu Poet!"۔ Daily Dawn.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04
- ↑ "News18.com: CNN-News18 Breaking News India, Latest News, Current News Headlines"۔ 2012-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-05
- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-28/news-interviews/30564347_1_bollywood-movies-ali-zafar-pakistan-film-industry آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Times of India
- ↑ http://www.aaj.tv/2012/08/imran-abbas-to-make-his-bollywood-debut-with-akshay-kumar-spends-eid-with-dilip-kumar/ آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ aaj.tv (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Aaj TV
- ↑ "Dil e muztar"۔ ہم ٹی وی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-01
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|پہلا=
يفتقد|آخر=
(معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]- عمران عباس نقوی ٹویٹر پر
- [1] عمران عباس نقوی ٹی وی ڈاٹ کام پر
- عمران عباس نقوی فیس بک پر
- 1982ء کی پیدائشیں
- اسلام آباد کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ماڈل مرد
- پاکستانی مرد گلوکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار
- پنجابی شخصیات
- قومی کالج برائے فنون کے فضلا
- لاہور کے مرد اداکار
- لاہوری شخصیات
- لولی وڈ اداکار
- 1977ء کی پیدائشیں
- مہاجر شخصیات
- اکیسویں صدی کے پاکستانی گلوکار
- اردو سنیما میں مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بھارت میں پاکستانی مرد تارکین وطن اداکار
- اکیسویں صدی کے مرد پاکستانی گلوکار
- 1402ھ کی پیدائشیں
- 15 اکتوبر کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات