عمروبن ایاس انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عمروبن ایاس انصاری
معلومات شخصیت

عمرو بن اياس انصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
ان کا بنوسالم بن عوف خاندان سے تعلق تھے جبکہ الاصابہ فی تمييز الصحابہ میں قبیلہ خزرج کا ذکر بھی ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 681 حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور