عامر بن حارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عمرو بن الحارث سے رجوع مکرر)
عامر بن حارث
معلومات شخصیت

عامر بن الحارث غزوہ بدر میں شریک مہاجر صحابی تھے۔ یہ قریش کے بنو الحارث بن فہر بن مالك سے تعلق رکھتے تھے۔

  • پورا نام عامر بن الحارث بن زہير بن ابو شداد الفہرى بعض نے انھیں عمرو بن الحارث کا نام دیا ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 111،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور