عمرو بن عثمان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت عمروبن عثمانؓ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والد | عثمان |
درستی - ترمیم ![]() |
نام ونسب[ترمیم]
عمرونام،والد کا نام عثمان تھا، سلسلہ نسب یہ ہے،عمروبن عثمان بن عمروبن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ۔
اسلام وہجرت[ترمیم]
مکہ میں دعوتِ اسلام کےآغاز میں اسلام لائے اورہجرت ثانیہ میں حبشہ گئے۔ [1]
وفات[ترمیم]
حضرت عمرؓ کے زمانہ میں ایران کی فوج کشی میں شریک ہوئے اوراس سلسلہ کے مشہور معرکہ قادسیہ میں شہادت پائی،شہادت کے وقت کوئی اولاد نہ تھی۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
پوشیدہ زمرہ: