عمر ایوب خان
Jump to navigation
Jump to search
عمر ایوب خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وفاقی وزیر بجلی | |||||||
آغاز منصب 11 ستمبر 2018ء | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
مدت منصب جنوری 2014ء – جون 2015ء | |||||||
مدت منصب 2002 – 2007 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 جنوری 1970 (52 سال) | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
والد | گوہر ایوب خان | ||||||
رشتے دار | ایوب خان (دادا) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ جارج واشنگٹن | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
عمر ایوب خان ایک پاکستانی سیاست دان جو ستمبر 2018ء سے موجودہ وفاقی وزیر بجلی ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن بھی ہیں۔ اس سے قبل بھی وہ 2002ء سے 2007ء تک اور دوبارہ 2014ء سے 2015ء تک قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ وہ 2004ء سے 2007ء تک وفاقی کابینہ میں وزیر مملکت برائے خزانہ بھی رہے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
عمر 26 جنوری 1970ء[1] کو گوہر ایوب خان کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔[2]
انہوں نے جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے سنہ 1993ء میں بی بی اے اور سنہ 1996ء میں ایم بی اے کیا۔[1]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔19 (NA-19 (Haripur))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Educational background of state ministers". ڈان (بزبان انگریزی). 6 ستمبر 2004. 10 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2017.
- ↑ "Dynastic politics: Scions, families make political pitch in NA | The Express Tribune". دی ایکسپریس ٹریبیون. 15 اگست 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018.
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.
زمرہ جات:
- 1970ء کی پیدائشیں
- 26 جنوری کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- خاندان ایوب خان
- ضلع ہری پور کی شخصیات