عمر زاخیلوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمر زاخیلوال
تفصیل=
تفصیل=

افغان وزیر خزانہ
مدت منصب
3 مارچ 2009ء – 1 فروری 2015ء
صدر حامد کرزئی
اشرف غنی احمدزئی
انور الحق احدی
اکلیل احمد حکیمی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ بدخشاں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمر زاخیلوال ایک افغان سیاست دان،طبیب اور ماہر خارجہ امور ہیں۔ ڈاکٹر عمر زاخیلوال اس وقت افغانستان کی جانب سے پاکستان کے لیے سفیر ہیں۔ اس سے پہلے وہ افغانستان کے وزیر خزانہ اور افغان قومی کرکٹ بورڈ کے صدر رہ چکے ہیں۔ عمر زاخیلوال حامد کرزئی حکومت میں افغان صدر کے خصوصی مشیر تھے۔ افغان جنگ کی وجہ سے اپنے اہل خانہ سمیت پاکستان آئے اور کافی عرصے تک پشاور میں مقیم رہے۔ پھر کینیڈا اعلیٰ تعلیم کے لیے گئے اور وہاں سے کوئین یونیورسٹی سے اقتصادیات میں ڈگری حاصل کی۔2001ء میں انھوں نے اپنی تعلیم پوری کی۔ 2003ء میں افغانستان گئے اور دو مرتبہ افغان پارلیمان لویہ جرگہ کے رکن رہے اور اسی لویہ جرگے نے 2001ء کے بعد گھمبیر حالات میں نئے افغان صدر کا انتخاب کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]